آسمانی آفات اور ہمارے سماجی مباحث

اس میں کوئی شک نہیں کہ الہامی روایت مختلف معمولی و غیرمعمولی کونیاتی حقائق کی تعبیر خدا کی طرف سے ظاہر ہونے والی مختلف آیات یا نشانیوں کے طور پر کرتی ہے۔ لہٰذا کسی بھی آسمانی آفت کے ظاہر ہونے پر الہامی روایت پر ایمان رکھنے والوں کے ذہن کا اپنی روایت کے جانب علامتی… آگے پڑھیے آسمانی آفات اور ہمارے سماجی مباحث