جدید مسلم ذہن میں علم کی دوئی کا مسئلہ
اپنے نیم میکانی استمراری معمول کے مطابق میں ان دنوں بھی کئی کتابیں ایک ساتھ پڑھ رہا ہوں۔ دنوں مہینوں سالوں کی قید کچھ خاص معنی نہیں رکھتی لیکن حرص مجھے ہر لمحہ ماپ تول کی جانب مائل رکھتی ہے۔ کیا روز ایک کتاب؟ ہفتے میں دو، تین یا چار؟ چلو یہ سہ ماہی ہر… آگے پڑھیے جدید مسلم ذہن میں علم کی دوئی کا مسئلہ