کرپٹو کرنسی اور پاکستان کی ریاستی قدامت پسندی

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے حالیہ ماہ کے آغاز میں جاری کیے گئے ایک رسمی مراسلے میں عوام کو بِٹ کوائن سمیت تمام قسم کی کرپٹو کرنسیوں سے بچنے کی ہدایت کی ہے۔ مراسلے میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ ان کرنسیوں یعنی کوائنز اور ٹوکنز کے ذریعے پاکستان سے باہر رقم بھیجنے والے… آگے پڑھیے کرپٹو کرنسی اور پاکستان کی ریاستی قدامت پسندی

بچہ مسلم لیگ بمقابلہ عاشق حسین بٹالوی

برادر بزرگ قبلہ عثمان قاضی نے عاشق حسین بٹالوی صاحب کے مولانا غلام رسول مہر کو لکھے خط کا ذکر کیا چھیڑا، سوشل میڈیا پر تو جیسے ایک قیامت سی آ گئی۔ردعمل میں اصحابِ علم و دانش نے ایسے ایسے نکات اٹھائے کہ تحریک ِ انصاف کے ٹائیگرز کا طریق استدلال معقول دکھائی دینے لگا۔… آگے پڑھیے بچہ مسلم لیگ بمقابلہ عاشق حسین بٹالوی

عقیدے پر بحث کا کیا مقصد ہے؟

محترم و مکرم قبلہ وجاہت مسعود صاحب کی تحریر ‘‘عقائد پر بحث ایک مناسب موضوع نہیں’’ معاشرتی صورتِ حال پر ایک اہم تبصرہ ہے۔ چونکہ راقم آج کل سوشل میڈیا کے مباحث سے کوسوں دور ہے لہٰذاگمان یہی ہے کہ اس مختصر تحریر کا محرک کوئی خاص بحث رہی ہو گی ۔ تاہم اس مختصر… آگے پڑھیے عقیدے پر بحث کا کیا مقصد ہے؟

ڈاکٹر عبدالسلام ہمارے قومی احترام کا نشان ہیں

ڈاکٹرعبدالسلام ایک ایسا حوالہ ہیں جو ہمارے سماج میں مختلف فکری سرحدوں، عدم تحفظات پر مبنی اضطراب اور نظریاتی کھینچا تانی کو ظاہر کرتا ہے۔ مجھے یاد ہے کہ اسلام آباد کی ایک جامعہ میں انجینئرنگ کی ایک کلاس پڑھا کر باہر نکلا تو گیلری میں نصب ڈاکٹر عبدالسلام کی تصویر پر کسی طالبعلم نے… آگے پڑھیے ڈاکٹر عبدالسلام ہمارے قومی احترام کا نشان ہیں

رائج سائنسی تناظر کی فکری حدبندیاں اور پاکستانی جامعات

اس لب کشائی کی اول و آخر علت پروفیسر ہود بھائی کا وہ دلچسپ انگریزی کالم ہے جو پچھلے سال ڈان میں شائع ہوا اور اس کا اردو ترجمہ حال ہی میں ’ہم سب‘ کے صفحات پر شائع ہوا۔ خواہ ہود بھائی صاحب ہوں، اسلام آباد کے کوئی روحانی کارڈیالوجسٹ ہوں، ہومیو پیتھک اور پانی سے… آگے پڑھیے رائج سائنسی تناظر کی فکری حدبندیاں اور پاکستانی جامعات

پاکستانی جامعات پر تنقید: چند گزارشات

یاسر پیرزادہ صاحب کے کالم ‘یونیورسٹیوں کا المیہ‘ سے جس بحث کا سلسلہ شروع ہوا وہ نہایت دلچسپ ہے۔ بحث میں شامل دوستوں میں سے کسی ایک سے بھی کلی طور پر اختلاف یا اتفاق مشکل ہے جس کی وجہ شاید یہ ہے کہ تناظر مختلف ہونے کے باعث سب نے اپنی اپنی جگہ کچھ… آگے پڑھیے پاکستانی جامعات پر تنقید: چند گزارشات

اسلامی ریاست کا خواب: کچھ جدید مباحث

ہمارے ہاں بہت سے نقادوں کا خیال ہے کہ سماجی و سیاسی میدان میں سرگرم دایاں بازو مملکت خداداد کو ایک اسلامی فلاحی ریاست دیکھنا چاہتا ہے جبکہ بایاں بازو سیکولرازم کا پرچارک ہے۔ اب ظاہر ہے کہ  اگر یہاں ایک طرف سے اسلامی فلاحی ریاست کی  تعریف پر سوال اٹھتے ہیں تو دوسری طرف… آگے پڑھیے اسلامی ریاست کا خواب: کچھ جدید مباحث