چوہدری محمدعلی ردولوی کے خطوط

جن کو یہ مرض لگا ہے وہ خوب جانتے ہیں کہ کتابیں خرید خرید کر گھر میں بھرنے کی بیماری انہیں پڑھ ڈالنے سے مشروط نہیں، خرید کر اپنا لینے کی ہوس پوری کرنے کے لئے صرف پڑھنے کی نیت ہی بہت کافی ہے۔ ہمارے گھر میں بھی یہ عام دیکھا گیا ہے کہ پچھلی… آگے پڑھیے چوہدری محمدعلی ردولوی کے خطوط

ڈاکٹر خالد سہیل اچھے آدمی ہیں

عزیر دوست وقار ملک، مجھے تمہاری درست عمر معلوم نہیں لیکن گمان کیا جا سکتا ہے کہ میں اور تم ایک ہی نسل سے تعلق رکھتے ہیں۔ تم جانتے ہو کہ ہمارا مدارِ تعلق سوال سے محبت اور حیرت کی کشش ہے۔ یوں ہمارے مزاج کی نچلی ترین تہوں میں ایک ہی مٹی موجود ہے،… آگے پڑھیے ڈاکٹر خالد سہیل اچھے آدمی ہیں

پی آئی اے اور بکرے کی آہ

میں ذرا توہم پرست پرانے خیالات کا روایتی نیم مذہبی سا شخص ہوں جس کی تشکیک بھی اس کے لئے اتنی ہی اہم ہے جتنا اس کا اندھا اعتقاد۔ مومنین کو ایمان کا دعوی ہو گا، میں تو اسے اعتقاد ہی کہتا ہوں۔ سو اندھے اعتقاد سے مجبور یہی مانتا ہوں کہ میرے لئے مسخر… آگے پڑھیے پی آئی اے اور بکرے کی آہ

اشتیاق احمد، ابن صفی اور نسیم حجازی

ہماری نسل نے ابن صفی اور مظہر کلیم کی عمران سیریز اشتیاق احمد کے بعد پڑھنی شروع کی۔ دو چار مغربی مصنفین کے علاوہ اشتیاق احمد اور اے حمید ہی تھے جنہوں نے تعلیم و تربیت، نونہال اور بچوں کی دنیا جیسے رسالوں سے اوپر اٹھ کر ہمیں ناولوں کے درجے پر اس تیزی سے پہنچایا… آگے پڑھیے اشتیاق احمد، ابن صفی اور نسیم حجازی

گلہ بانی نفسیات اور مذہب

چونکہ ہمارے سماج میں مذہبی تعبیر سماج کو ریوڑ کی طرح ہانکنے کی ایک چھڑی ہے سو جب جب اس سے آواز آئی ہے کہ فلاں کافر ہے تو پورے ریوڑ نے یک زبان ہو کر کہا ہے کہ ہاں ہاں فلاں کافر ہے۔ چند گنی چنی بکریوں نے ڈر کر ممیانے کی کوشش کی… آگے پڑھیے گلہ بانی نفسیات اور مذہب

ڈیجیٹل زندگی اور موت

شاید کم و بیش چھے ماہ  قبل برادرِ کبیر عثمان قاضی کے کتب خانے پر بیٹھا تھا کہ قبلہ احمد جاوید صاحب کی فون کال آئی۔ رابطہ ملتے ہی انہوں نے فوراً کہا کہ کوئی طویل بات نہیں، صرف اتنی اطلاع پہنچانی تھی میرے وہ لندن والے دوست جو آپ کو ہمیشہ دعاؤں میں یاد رکھتے… آگے پڑھیے ڈیجیٹل زندگی اور موت

بے جان پرزوں کا علم اور غصے کی نئی فصل

دنیا کے دوسرے تمام مضامین کی طرح ہمیں نفسیات کا مضمون بھی بہت پسند ہے۔ لیکن چونکہ یہ بہت سنجیدہ مشغلہ نہیں اس لئے زیادہ تر محض نئی کتابوں کے تبصروں سے ہی نکات اٹھا کر کسی نظریاتی شیخ چلی کی طرح اپنی ڈائری پر حاشیہ آرائی کرتے رہتے ہیں کہ اگلے جنم میں میٹرک… آگے پڑھیے بے جان پرزوں کا علم اور غصے کی نئی فصل

بابا گورونانک جی کا جنم دن مبارک

نوٹ: سکھ مذہبی روایت کے مطابق بابا گورونانک  کا جنم دن کارتیک پورن ماشی کے دن  پڑتا ہے یعنی ہندی سال کے کارتیک مہینے کے پورے چاند کی رات۔ ’پانچ وقت کی نماز پڑھو بچو، رسول اللہ نے نماز کی بے حد تاکید کی ہے۔ جب بابا فرید پانچ سال کے بچے تھے تو ان… آگے پڑھیے بابا گورونانک جی کا جنم دن مبارک