پیمائش کا مسئلہ اور اکیسویں صدی کا نیا کلوگرام

سات بنیادی اکائیوں کی نئی تعریفات بلاشبہ اس صدی کا اہم ترین سائنسی واقعہ ہیں۔ اس سلسلے میں حالیہ پیش رفت ابھی دو روز قبل ہوئی جب کلوگرام کی نئی تعریف پر دنیا بھر کے اہم ترین سائنس دانوں کا اجماع ہوا۔ ہمارے سماج کے لحاظ سے اس واقعے کی حیثیت دو چند ہے کیوں… آگے پڑھیے پیمائش کا مسئلہ اور اکیسویں صدی کا نیا کلوگرام

افتادگانِ خاکِ احمریں کی ایک  پژمردہ یاداشت

چیف سی ایٹل سقامش اور دوامش امریکی انڈین قبائل کے سردار تھے۔ ان کا انتقال ۱۸۶۶ء میں ہوا۔ انہوں نے سفید فام آبادکاروں کے ساتھ امن و آشتی اور معاونت کے لیے شہرت پائی۔ امریکی شہر سی ایٹل کا نام انہی کے نام پر ہے۔ زیرِنظر ترجمہ ان کے اس مشہورِ زمانہ خطاب کو اردو کے قالب میں… آگے پڑھیے افتادگانِ خاکِ احمریں کی ایک  پژمردہ یاداشت

بچہ مسلم لیگ بمقابلہ عاشق حسین بٹالوی

برادر بزرگ قبلہ عثمان قاضی نے عاشق حسین بٹالوی صاحب کے مولانا غلام رسول مہر کو لکھے خط کا ذکر کیا چھیڑا، سوشل میڈیا پر تو جیسے ایک قیامت سی آ گئی۔ردعمل میں اصحابِ علم و دانش نے ایسے ایسے نکات اٹھائے کہ تحریک ِ انصاف کے ٹائیگرز کا طریق استدلال معقول دکھائی دینے لگا۔… آگے پڑھیے بچہ مسلم لیگ بمقابلہ عاشق حسین بٹالوی

مارٹن ہایڈیگر اور ہینا اہرنٹ

بات چل رہی تھی وجود اور ہستی کے متعلق ہایڈیگر کے دقیق فلسفے اور اس کے فہم کے سہل طریقے ڈھونڈنے کی اور جا پہنچی ذاتیات تک۔ اورجب بات ہو ہایڈیگر کی ذاتیات کی تو کیسے ہو سکتا ہے کہ اس کے نازی نظریات اور سیاسی وابستگیوں کا ذکر نہ چھڑے۔ سیاسیات پھر کسی وقت… آگے پڑھیے مارٹن ہایڈیگر اور ہینا اہرنٹ

جان سپرلنگ کا ناول ”دس ہزار چیزیں“

تاؤ  نے ایک کو جنم دیا، ایک نے دو کو، دو نے تین کو، اور پھر تین کے بطن سے دس ہزار چیزیں برآمد ہوئیں۔ (تاؤ تی ینگ) دس ہزار چیزوں کی تمام تر پیچیدگیوں سے انسان کی خود شعوری دس ہزار گنا زیادہ پیچیدہ ہے۔(جان سپرلنگ، ”دس ہزار چیزیں“) قدیم چینی تہذیب کا سرسری… آگے پڑھیے جان سپرلنگ کا ناول ”دس ہزار چیزیں“

جمہوریت کیسے طلوع ہوئی؟

برادرم فرنود عالم نے سوال اٹھایا کہ جمہوریت مغرب سے کیوں طلوع ہوئی اور ازمنہ وسطی سے لے کر ماقبل دورِ جدیدتک کے پادشاہی تناظر میں ہمیں اپنے گریبان میں جھانکنے کی ترغیب دی۔ ان کی تحریر بنیادی طور پر جمہوریت کو انسانی تہذیب و تمدن کے سفر میں ایک حتمی پڑاو فرض کرتے ہوئے… آگے پڑھیے جمہوریت کیسے طلوع ہوئی؟